گڑھی خدا بخش
پاکستان کا ایک گاؤں
گڑھی خدا بخش نوڈیرو، سندھ، پاکستان کے نزدیک رتوڈیرو میں موجود ایک گاؤں ہے۔ یہ گاؤں بھٹو خاندان کے قبرستان کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس قبرستان میں ذوالفقار علی بھٹو، مرتضی بھٹو اور بینظیر بھٹو مدفون ہیں۔[1] اس گاؤں کا نام خدا بخش بھٹو کے نام پر رکھا گیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "بینظیر بھٹو کی میت گڑھی خدا بخش لائی گئی - دی نیوز"۔ 04 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2015