محمد علی خان (نواب رام پور)
نواب محمد علی خان آف رام پور (دورِ حکومت 24 جولائی 1793ء – 11 اگست 1793ء) نواب فیض اللہ علی خان کے بڑے بیٹے تھے۔ 24 جولائی اور 11 اگست 1793ء کے درمیان مختصر طور پر ریاست رام پور کے نواب تھے جب انھیں ان کے چھوٹے بھائی غلام محمد خان بہادر نے معزول کر کے ڈونگرپور جلاوطن کر دیا تھا۔ ایک سال بعد قید رہنے کے بعد انھیں نیند میں گولی مار دی گئی۔ ان کا اکلوتا بیٹا احمد علی خان بہادر بعد میں رام پور کا نواب بنا۔[1]
نواب محمد علی خان بہادر | |
---|---|
نواب رام پور | |
نشانِ ریاست رام پور | |
نواب رام پور | |
24 جولائی 1793ء - 11 اگست 1793ء | |
پیشرو | نواب فیض اللہ علی خان بہادر آف رام پور |
جانشین | نواب غلام محمد خان بہادر آف رام پور |
نسل | نواب احمد علی خان |
خاندان | روہیلہ |
والد | نواب فیض اللہ علی خان بہاد |
والدہ | گل زادی بیگم کلن کمال زئی |
پیدائش | محمد علی خان 1750ء |
وفات | 1794ء ڈنگرپور |
تدفین | مدرسہ محلہ ڈنگرپور |
مذہب | اسلام(اہل تشیع) |
محمد علی خان (نواب رام پور) پیدائش: 1750ء وفات: 20 نومبر 1794ء
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | نواب ریاست رام پور 24 جولائی 1793ء– 11 اگست 1793ء |
مابعد |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rampur Gazetteer"۔ Imperial Gazteers: 94۔ 1911