محمد فاروق اعظم ملک
پاکستان میں سیاستدان
محمد فاروق اعظم ملک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
محمد فاروق اعظم ملک | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ عام انتخابات 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-170 (بہاولپور-I) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]
بیرونی ربط
ترمیم"محمد فاروق اعظم ملک"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2022
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2019 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018