محمد چنن شاہ نوری

خواجۂ خواجگان، شمس الہند حضرت پیر سید محمد چنن شاہ نوری دائم الحضوری 1789ء یا 1790ء۔ 1889ء یا 1890ء) آپ بچپن ہی سے بلا کے ذہین، نہایت فطین، خاموش طبع اور تنہائی پسند تھے۔ آپ علوم عقلیہ و نقلیہ میں مہارت تامہ کے بعد تلاش مرشد میں جو نکلے تو جہاں کسی اہل دل کا نام سنتے تو دیوانہ وار وہاں حاضر ہوتے۔ کافی تلاش کے بعد آپ نے پیر محمد ہادی نامدار شاہ خلیفہ مجاز آستانہ چورہ شریف کے ہاتھ پر بیعت کی۔ 1889ء یا 1890ء میں وفات پائی۔

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم