محمد یونس سومرو
پاکستانی سیاست دان
محمد یونس سومرو ایک پاکستانی مذہبی رہنما اور سیاست دان ہیں جو صوبائی اسمبلی سندھ کے اگست 2018ء سے رکن ہیں۔
محمد یونس سومرو | |
---|---|
رکن صوبائی اسمبلی سندھ | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | تحریک لبیک پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاست
ترمیمسومرو صوبائی اسمبلی سندھ کے رکن، تحریک لبیک پاکستان کیے نشان پر حلقہ پی ایس -107 (جنوبی کراچی-I) in 2018ء انتخابات سے منتخب ہوئے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Results 2018 – Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |