محمود قریشی (پیدائش: 4 فروری 1942ء) کینیا کے ایک سابق کرکٹ کھلاڑی تھے جس نے مشرقی افریقہ کے لیے 1975ء کے ورلڈ کپ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1] وہ 1975ء کے سیزن میں ایک فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں بھی نظر آئے، اس سے قبل انھوں نے 1964ء میں ممباسا میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ٹور کرنے والی ٹیم کے خلاف "کوسٹ کرکٹ ایسوسی ایشن الیون" نامی ٹیم کے لیے ایک میچ کھیلا تھا۔ [2]

محمود قریشی
ذاتی معلومات
پیدائش (1942-02-04) 4 فروری 1942 (عمر 82 برس)
کینیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 5)7 جون 1975  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ14 جون 1975  بمقابلہ  انگلینڈ
ماخذ: CricInfo، 20 جنوری 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Mehmood Quraishy"۔ CricInfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2010 
  2. "Mehmood Quraishy"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2010