مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی
پاکستان میں سیاستدان
مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-174 (بہاولپور-V) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1] انھوں نے الیکشن میں سید علی حسن گیلانی کے خلاف 63884 ووٹ حاصل کیے [2] ۔
بیرونی ربط
ترمیم"مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2022
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018
- ↑ "Results of NA 174"۔ The Geo TV