مدثر نارو
پاکستانی صحافی، شاعر اور بلاگر
مدثر محمود نارو ایک پاکستانی صحافی، شاعر اور بلاگر ہیں۔ وہ 2018ء سے لاپتہ ہے۔
مدثر نارو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، صحافی ، بلاگ نویس |
درستی - ترمیم |
مدثر کی 2018 ءمیں خیبرپختونخوا کے علاقے بالاکوٹ سے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی تھی، وہ اپنی اہلیہ صدف اور چھ ماہ کے بیٹے سچل کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے وہاں گیا تھا۔ [1] [2]
مئی 2021 ءمیں نارو کی بیوی صدف کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ [3]
دسمبر 2021ء میں وزیر اعظم عمران خان نے مدثر نارو کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور حکومتی اہلکاروں کو ان کے ٹھکانے اور لاپتہ ہونے کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ [4] [5]
بھی دیکھو
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
- ↑ "Mudassar Naaru case: Justice Minallah terms enforced disappearances 'worst form of corruption'"۔ 13 دسمبر 2021
- ↑ "IHC shows displeasure over enforced disappearances in Naaru case"۔ ARY NEWS۔ 13 دسمبر 2021
- ↑ "جب لاپتہ مدثر نارو کے تین سالہ بچے کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا"۔ 17 جون 2021
- ↑ "PM orders 'complete report' on whereabouts of missing journalist Mudassar Naaru"
- ↑ "PM meets missing journalist's family, seeks report on whereabouts"۔ 9 دسمبر 2021