مرالی والا

یہ ایک تاریخی گاؤں ہے اس کی ابادی تقریبا 45 ہزار ہے اور اس گاؤں میں بہت سی برادری رہتی ہیں جن میں گجر ارائیں جٹ بٹ اور کئی برادریاں رہتی ہیں

مرالی والا (انگریزی: Murali Wala) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع گوجرانوالہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]

گاؤں
مرالی والا
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع گوجرانوالہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم