مرجانی مسجد (انگریزی: Märcani Mosque) روس کی ایک مسجد جو قازان میں واقع ہے۔[1]اس مسجدکا نام مشہور عالم دین شہاب الدین مرجانی کے نام پر رکھا گیا ہے۔

مرجانی مسجد
مسجدِ مرجان، 2016
بنیادی معلومات
متناسقات55°46′47″N 49°07′03″E / 55.77972°N 49.11750°E / 55.77972; 49.11750
مذہبی انتساباسلام
ضلعتاتارستان
ملکروس
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرتاتار قرونِ وسطی
سنہ تکمیل1770
تفصیلات
مینار1

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Märcani Mosque"