مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1978ء

مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1978ء مردوں کے فیلڈ ہاکی کھیل کے عالمی کپ کا چوتھا ایڈیشن تھا۔ یہ ٹورنامنٹ بیونس آئرس، ارجنٹائن میں منعقد ہوا۔ اس ٹورنامنٹ کو پاکستان نے فائنل میں نیدرلینڈز کو 3–1 سے ہرا کر جیتا۔[1] میزبان ارجنٹائن نے 8واں درجہ حاصل کیا۔

مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1978ء
ٹورنامنٹ کی تفصیلات
میزبان ملکارجنٹائن
شہربیونس آئرس
ٹیمیں14
مقامکمپو ڈی پولو
تین بہترین ٹیمیں
چیمپئن پاکستان (2 بار)
دوسرا مقام نیدرلینڈز
تیسرا مقام آسٹریلیا
ٹورنامنٹ کے اعداد و شمار
ٹاپ اسکوررپال لٹجینز (15 گول)
1975ء (سابقہ) (اگلا) 1982ء

نتائج

ترمیم

پول اے

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول کھائے گول فرق پوائنٹس
  آسٹریلیا 6 5 0 1 18 7 11 10
  مغربی جرمنی 6 3 2 1 25 13 12 8
  بھارت 6 3 1 2 8 12 −4 7
  انگلستان 6 1 3 2 7 7 0 5
  پولینڈ 6 2 0 4 15 24 −9 4
  کینیڈا 6 1 2 3 12 16 −4 4
  بلجئیم 6 1 2 3 12 18 −6 4
  سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا
21 مارچ، 1978ء
مغربی جرمنی   9–4   پولینڈ
21 مارچ، 1978ء
آسٹریلیا   2–0   انگلستان
21 مارچ، 1978ء
کینیڈا   3–1   بھارت
22 مارچ، 1978ء
مغربی جرمنی   3–3   بلجئیم
22 مارچ، 1978ء
انگلستان   3–0   پولینڈ
22 مارچ، 1978ء
بھارت   2–0   آسٹریلیا
24 مارچ، 1978ء
آسٹریلیا   5–2   بلجئیم
25 مارچ، 1978ء
انگلستان   3–3   کینیڈا
25 مارچ، 1978ء
مغربی جرمنی   7–0   بھارت
25 مارچ، 1978ء
آسٹریلیا   4–1   پولینڈ
28 مارچ، 1978ء
آسٹریلیا   4–0   کینیڈا
28 مارچ، 1978ء
بھارت   1–1   انگلستان
28 مارچ، 1978ء
پولینڈ   7–4   بلجئیم
29 مارچ، 1978ء
انگلستان   0–1   بلجئیم
29 مارچ، 1978ء
پولینڈ   2–1   کینیڈا
29 مارچ، 1978ء
مغربی جرمنی   4–3   کینیڈا
29 مارچ، 1978ء
آسٹریلیا   3–2   مغربی جرمنی
29 مارچ، 1978ء
بھارت   1–0   بلجئیم

پول بی

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول کھائے گول فرق پوائنٹس
  پاکستان 6 6 0 0 31 2 29 12
  نیدرلینڈز 6 5 0 1 21 9 12 10
  ہسپانیہ 6 3 1 2 7 4 3 7
  ارجنٹائن 6 2 2 2 9 12 −3 6
  ملائیشیا 6 1 2 3 7 10 −3 4
  آئرلینڈ 6 1 1 4 8 19 −11 3
  اطالیہ 6 0 0 6 1 28 −27 0
  سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا
19 مارچ، 1978ء
ارجنٹائن   2–1   آئرلینڈ
19 مارچ، 1978ء
ہسپانیہ   1–0   ملائیشیا
21 مارچ، 1978ء
پاکستان   9–0   آئرلینڈ
21 مارچ، 1978ء
نیدرلینڈز   8–0   اطالیہ
21 مارچ، 1978ء
ارجنٹائن   1–1   ملائیشیا
22 مارچ، 1978ء
پاکستان   7–0   اطالیہ
22 مارچ، 1978ء
ہسپانیہ   1–0   آئرلینڈ
22 مارچ، 1978ء
نیدرلینڈز   2–1   ملائیشیا
25 مارچ، 1978ء
ارجنٹائن   4–0   اطالیہ
25 مارچ، 1978ء
پاکستان   3–1   نیدرلینڈز
25 مارچ، 1978ء
ملائیشیا   2–2   آئرلینڈ
26 مارچ، 1978ء
ہسپانیہ   0–0   ارجنٹائن
26 مارچ، 1978ء
پاکستان   3–0   ملائیشیا
26 مارچ، 1978ء
آئرلینڈ   3–0   اطالیہ
28 مارچ، 1978ء
پاکستان   2–1   ہسپانیہ
28 مارچ، 1978ء
ملائیشیا   3–1   اطالیہ
28 مارچ، 1978ء
نیدرلینڈز   3–2   ارجنٹائن
29 مارچ، 1978ء
ہسپانیہ   3–0   اطالیہ
29 مارچ، 1978ء
نیدرلینڈز   5–2   آئرلینڈ
29 مارچ، 1978ء
پاکستان   5–0   ارجنٹائن

پانچویں سے چودھویں درجہ کے میچ

ترمیم

تیرہویں اور چودھویں درجہ کا میچ

ترمیم
1 اپریل، 1978ء
اطالیہ   2–1   بلجئیم

نویں سے بارہوے درجہ کے میچ

ترمیم
31 مارچ، 1978ء
پولینڈ   1 – 1 (اضافی وقت)
4 – 2 (پینلٹیاں)
  آئرلینڈ
31 مارچ، 1978ء
ملائیشیا   2–0   کینیڈا

گیارہویں اور بارہویں درجہ کا میچ

ترمیم
1 اپریل، 1978ء
کینیڈا   3–1   آئرلینڈ

نویں اور دسویں درجہ کا میچ

ترمیم
1 اپریل، 1978ء
پولینڈ   1–0   ملائیشیا

پانچویں سے آٹھویں درجہ کے میچ

ترمیم
31 مارچ، 1978ء
بھارت   3–2   ارجنٹائن
31 مارچ، 1978ء
ہسپانیہ   2–1   انگلستان

ساتویں اور آٹھویں درجہ کا میچ

ترمیم
1 اپریل، 1978ء
انگلستان   3–1   ارجنٹائن

پانچویں اور چھٹے درجہ کا میچ

ترمیم
1 اپریل، 1978ء
ہسپانیہ   2–0   بھارت

پہلے سے چوتھے درجہ کے میچ

ترمیم
  سیمی فائنل فائنل
             
31 مارچ
   نیدرلینڈز 3  
   آسٹریلیا 2  
 
2 اپریل
       پاکستان 3
     نیدرلینڈز 2
 
 
تیسرا مقام
31 مارچ 2 اپریل
   پاکستان 1    آسٹریلیا  4
   مغربی جرمنی 0      مغربی جرمنی  3

سیمی فائنلز

ترمیم
31 مارچ، 1978ء
نیدرلینڈز   3–2   آسٹریلیا
31 مارچ، 1978ء
پاکستان   1 – 0 (AET)   مغربی جرمنی

تیسرے اور چوتھے درجہ کا میچ

ترمیم
2 اپریل، 1978ء
آسٹریلیا   4–3   مغربی جرمنی

فائنل

ترمیم
2 اپریل، 1978ء
پاکستان   3–2   نیدرلینڈز
اختر رسول (pen)، اصلاح الدین صدیقی، رانا احسان اللہ ٹیز کریز (pen)، پال لٹجینز

تماشائی: 15000
ایمپائر:
ایچ سرویٹو (ARG) اور ایل گلٹ (FRA)

پاکستان
Saleem Sherwani، منور الزماں، Saeed Ahmed، Muhammad Shafiq، Rana Ehsanullah، اختر رسول، اصلاح الدین صدیقی، حنیف خان، منظور حسین (ہاکی کھلاڑی)، شہناز شیخ، سمیع اللہ خان (فیلڈ ہاکی)

نیدرلینڈز
Maarten Sikking، André Bolhuis، Imbert Jebbink، Geert van Eijk، Hans Jorritsma، Ties Kruize، Theo Doyer، Ron Steens، Paul Litjens، Tim Steens، Wouter Leefers


 مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1978ء فاتح 
 
پاکستان
دوسری مرتبہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sydney Friskin. "Hockey." Times [London, England] 3 Apr. 1978"۔ the Times۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-07

بیرونی روابط

ترمیم