اصلاح الدین صدیقی (انگریزی: Islahuddin Siddique) ایک پاکستانی بین الاقوامی فیلڈ ہاکی کھلاڑی پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم کا سابقہ کپتان ہے۔