منور الزماں
پاکستانی ہاکی کھلاڑی
منور الزماں (2 اپریل 1950 – 28 جولائی 1994) ایک سابقہ پاکستانی ہاکی کھلاڑی تھے جو پاکستان کی طرف سے کھلتے رہے۔ منور 1980ء تک اپنی ریٹائرڈ منٹ تک پاکستانی ٹیم کا حصہ رہے۔ وہ بینک میں اعلیٰ عہدے دار تھے۔[1]
منور الزماں | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 2 جنوری 1950ء لاہور |
وفات | 28 جولائی 1994ء (44 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
شرکت | 1976ء گرمائی اولمپکس 1972ء گرمائی اولمپکس |
پیشہ | ہاکی کھلاڑی |
کھیل | فیلڈ ہاکی |
درستی - ترمیم |
میڈل ریکارڈ | ||
---|---|---|
مردوں کی فیلڈ ہاکی | ||
نمائندگی پاکستان | ||
اولمپکس | ||
1972ء گرمائی اولمپکس | ٹیم شراکت | |
1976ء گرمائی اولمپکس | ٹیم شراکت | |
ایشیائی کھیل | ||
ایشیائی کھیل 1974 | ٹیم شراکت |
اعزازات
ترمیم1997ء میں پاکستانی حکومت نے منور الزماں کے لیے بعد از وفات تمغائے حسن کارکردگی اعزاز کا اعلان کیا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Munawwaruz Zaman Profile"۔ sports-reference.com website۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2018
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 03 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2018