مرزا اختیار بیگ ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

مرزا اختیار بیگ
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

مرزا اختیار بیگ نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-241 (کراچی جنوبی-3) سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 52,456 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار خرم شیر زمان نے 48,610 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-241 - Karachi South 3"۔ Dunya News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024 
  2. "NA-241 Karachi South 3"۔ Geo News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024