این اے۔241 (کراچی جنوبی۔3)
این اے۔241 کراچی جنوبی۔III پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے جو کراچی کے ضلع جنوبی کے ایک بڑے علاقے پر مشتمل ہے.[2]
این اے۔241 کراچی جنوبی۔III | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی کے ضلع کراچی جنوبی کا آرام باغ ٹاؤن، صدر ٹاؤن (جزوی)، ڈیفینس، کلفٹن اور [[کراچی کنٹونمنٹ]] (جزوی)۔ |
ووٹر | 462,512 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2022 |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | خالی |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔247، کراچی جنوبی۔II
2018 |
حدود
ترمیمیہ حلقہ کراچی کے ضلع کراچی جنوبی علاقوں آرام باغ، سول لائن، کلفٹن، ڈیفنس، گذری، میٹھادر، کھارادر، نانک واڑہ، رنچھوڑ لائن کے کچھ حصے، برنس روڈ، صدر اور سرائے کوارٹر پر مشتمل ہے۔[3]
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمخوش بخت شجاعت نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[5]
سرکاری ذرائع کے مطابق پولنگ مراکز پر دھاندلی اور بے ضابطگیوں کی شکایات کی وجہ سے 43 اسٹیشنوں پر انتخابات 19 مئی کو دوبارہ منعقد کیے جائیں گے۔[6] دوبارہ انتخابات ان پولنگ مراکز پرواقع ہو گے: 4, 7, 11, 48, 52, 56, 57, 58, 60, 62, 78,97, 98, 100, 101, 104, 106, 109, 110, 113, 114, 115, 117, 121, 122,131, 135, 136, 137, 139, 140, 141, 142, 143, 144, 148, 157, 165, 168,175, 177, 179 اور 180۔
جبکہ ایم کیو ایم نے ان انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔[7]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عارف الرحمن علوی | پاکستان تحریک انصاف | 77659 |
خوش بخت شجاعت | متحدہ قومی موومنٹ | 30365 |
نعمت اللہ خان | جماعت اسلامی پاکستان | 11698 |
پاکستان تحریک انصاف کے عارف الرحمن علوی نے 77659 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیممزید معلومات: پاکستانی عام انتخابات، 2018۔
پہلے یہ قومی اسمبلی کا حلقہ این اے-250 تھا (سنہ 2002ء سے 2018ء تک)، لیکن سنہ 2018ء کے عام انتخابات میں اسے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے۔247، کراچی جنوبی-II قرار دیا۔ سنہ 2018ء کے عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو ہوئے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی نے الیکشن جیتا لیکن بعد میں انھوں نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا کیونکہ وہ پھر پاکستان کے 13ویں صدر منتخب ہوئے۔[9]
نتیجہ
ترمیمعام انتخابات 2018: NA-247 کراچی جنوبی-II[10]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عارف الرحمن علوی | پاکستان تحریک انصاف | 91,020 |
سید زمان علی شاہ جعفری | تحریک لبیک پاکستان | 24,680 |
ڈاکٹر فاروق ستار | متحدہ قومی موومنٹ | 24,146 |
محمد حسین محنتی | متحدہ مجلس عمل | 22,780 |
پاکستان تحریک انصاف کے عارف الرحمن علوی نے 91,020 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
ضمنی الیکشن 2018ء
ترمیممزید معلومات: پاکستانی ضمنی انتخابات، اکتوبر 2018۔
5 ستمبر، 2018ء کو، ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا، جب وہ پاکستان کے 13ویں صدر کے طور پر منتخب ہوئے۔ اس کے بعد 21 اکتوبر، 2018ء کو اس حلقے میں ضمنی انتخاب ہوا۔[11]
نتیجہ
ترمیمضمنی انتخاب 2018: NA-247 کراچی جنوبی-II[12]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
آفتاب صدیقی | پاکستان تحریک انصاف | 32,456 |
صادق افتخار | متحدہ قومی موومنٹ | 14,026 |
قیصر خان نظامانی | پاکستان پیپلز پارٹی | 13,360 |
دیگر نو امیدوار | متفرق | 2,774 |
پاکستان تحریک انصاف کےآفتاب صدیقی نے 32,456 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیمامیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
خرم شیر زمان | آزاد/پاکستان تحریک انصاف | - |
منیزہ شازیل خان | آزاد/متحدہ قومی موومنٹ | - |
مرزا اختیار بیگ | پاکستان پیپلز پارٹی | - |
نوید علی بیگ | جماعت اسلامی پاکستان | - |
محمد وسیم | تحریک لبیک پاکستان | - |
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 25 December 2022.
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013
- ↑ Army to supervise NA-250 re-elections in Karachi - The Express Tribune
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 18 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2013
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2013
- ↑ Mahmood, Aisha (5 September 2018). "President-elect Arif Alvi tenders resignation from NA seat". Brecorder. Retrieved 30 December 2023.
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 13 October 2018.
- ↑ "By-polls for NA-247, PK-71 on 21st October". nation.com.pk. 11 September 2018. Archived from the original on 12 October 2018. Retrieved 13 October 2018.
- ↑ "National Assembly - Google Drive". drive.google.com. Retrieved 25 October 2018.