مرزا الغ طاہر (پیدائش: 1830ء– وفات: 13 اکتوبر 1857ء) مغل شہزادہ تھا۔

مرزا الغ طاہر
معلومات شخصیت
پیدائش 1830ء
لال قلعہ، دہلی، مغلیہ سلطنت، موجودہ بھارت
وفات 27 اکتوبر 1857ء (عمر: 27 سال)
دہلی، مغلیہ سلطنت، موجودہ بھارت
والد بہادر شاہ ظفر
والدہ کریم النساء خانم

سوانح ترمیم

مرزا الغ طاہر کی پیدائش 1830ء میں لال قلعہ، دہلی میں ہوئی، اُس وقت اُن کے دادا اکبر شاہ ثانی کی حکومت قائم تھی۔ الغ طاہر کی والدہ کریم النساء خانم تھیں۔ 1837ء میں جب اُن کے والد بہادر شاہ ظفر تخت نشیں ہوئے تو الغ طاہر کی عمر 7 سال تھی۔ جنگ آزادی 1857ءکے سارے واقعات الغ طاہر نے اپنی آنکھوں سے دیکھے۔

قتل ترمیم

انگریزوں نے انھیں 13 اکتوبر 1857ء کو دہلی میں پھانسی دے دی۔ اُس وقت عمر 27 سال تھی۔

حوالہ جات ترمیم