مرزا محمد آفریدی

پاکستان میں سیاستدان

مرزا خاقان آفریدی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مارچ 2018 سے سینیٹ آف پاکستان کے ارکان اور 12 مارچ 2021 سے سینیٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین ہیں۔

مرزا محمد آفریدی
معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستان
جماعت پاکستان تحریک انصاف[1]
مناصب
رکن ایوان بالا پاکستان [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
12 مارچ 2018 
حلقہ انتخاب وفاقی منتظم شدہ قبائیلی علاقہ جات‬  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

آفریدی 2018 کے پاکستانی سینیٹ انتخابات میں فاٹا سے جنرل نشست پر بطور آزاد امیدوار سینیٹ آف پاکستان منتخب ہوئے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم