مرنموئے دتہ
مرنموئے دتہ (پیدائش 24 نومبر 1998) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو آسام کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 21 نومبر 2016ء کو 2016-17ء رنجی ٹرافی میں آسام کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [2] وہ 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں آسام کے لیے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر تھے، پانچ میچوں میں سات آؤٹ کے ساتھ۔ [3] مرنموئے دتہ کو راجستھان رائلز نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے آئندہ آئی پی ایل 2020ء کے لیے بطور نیٹ بولر بلایا ہے۔ مرنموئے نے پہلے رائلز کو متاثر کیا تھا جب وہ گوہاٹی میں مشق کر رہے تھے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | مرنموئے کھرود دتہ |
پیدائش | ناگاؤں، آسام، بھارت | 24 نومبر 1998
بلے بازی | بائیں ہاتھ کے بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم |
حیثیت | بولر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2016–تاحال | آسام |
ماخذ: ESPNcricinfo، 21 نومبر 2016 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mrinmoy Dutta"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-21
- ↑ "Ranji Trophy, Group B: Assam v Maharashtra at Chennai, Nov 21-24, 2016"
- ↑ "Vijay Hazare Trophy, 2016/17 - Assam: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-11