مرکزی جامع مسجد، راولپنڈی

مرکزی جامع مسجد راولپنڈی ایک مشہور مسجد ہے جوجامع مسجد روڈ، راولپنڈی، پاکستان میں واقع ہے۔

Markazi Jamia Masjid
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکپاکستان
حیثیتOperational
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی طرز تعمیر
سنہ تکمیل1896

یہ مسجد خطہ پوٹھوہار کی چند قدیم مساجد میں سے ایک ہے۔ شہر کے مصروف ترین سڑک جامع مسجد روڈ اس مسجد کے نام پر ہے۔ یہ مسجد 18 کنال پر پھیلی ہوئی ہے اور بہتریناسلامی طرز تعمیر کا نمونہ پیش کرتی ہے۔ اس مسجد کے تین گنبد اورایک درجن سے زائد مینار ہیں۔ مسجد کو چلانے کی ذمہ داری محکمہ اوقاف کے پاس ہے۔ [1][2][3]

تاریخ ترمیم

 
 

مسجد کی بنیاد پیر مہر علی شاہ آف گولڑہ شریف نے 1896ء میں رکھی تھی اور 1902ء میں اس مسجد کی تکمیل ہوئی [4]۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jamia Masjid - an expression of devotion in architecture"۔ 4 January 2015 
  2. "Markazi Jamia Masjid — the oldest mosque in Rawalpindi"۔ 16 August 2018 
  3. "Courtyard of history: Markazi Jamia Masjid artwork still 'fresh' after a century"۔ The Express Tribune۔ October 2, 2016 
  4. "Markazi Jamia Masjid | Pakistan Tourism Portal"۔ paktourismportal.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2023