مرکزی مغربی علاقہ، برازیل

مرکزی مغربی علاقہ (Central-West Region) (پرتگیزی: Região Centro-Oeste do Brasil) برازیل کے پانچ جغرافیائی علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہ گوئیاس، ماتو گروسو اور جنوبی ماتو گروسو; بشمول وفاقی ضلع جہاں برازیل کا قومی دارالحکومت، براسیلیا بھی موجود ہے، پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ برازیل کے قلب میں واقع ہے جو قومی علاقے کے 18،86 فیصد کی نمائندگی کرتا ہے۔

مرکزی مغربی علاقہ، برازیل
مرکزی مغربی علاقہ
Central-West Region
Brasilia at night.jpg
 

Central-West Region in Brazil.svg
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Brazil.svg برازیل  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ برازیل  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 15°46′47″S 47°55′50″W / 15.779722222222°S 47.930555555556°W / -15.779722222222; -47.930555555556  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ 1612077.2 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

حوالہ جاتترميم

  1.     "صفحہ مرکزی مغربی علاقہ، برازیل في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2020ء.