مرید (انگریزی: Mureed) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال تحصیل چکوال میں واقع ہے۔ مرید ( ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -23 ہے)۔[1] مرید چکوال شہر کے مغرب کی جانب تقریباً 12 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے مرید کے مغرب میں خانقاہ سخی سرور، رہنہ، تھوہا بہادر، ڈھوک نائی، کچھی والی اور ڈھوک میکن شمال میں ڈھوک ناڑی، مینگن، ہستال، بلہے بالا اور ڈھکو مشرق میں اوڈھروال، چکوڑہ اور ڈھوک جہان خان جبکہ جنوب میں ڈھوک پنڈی، بھون، لال شاہ، جہان پورہ اور تھوہا ہمایوں واقع ہیں۔مرید ایک قصبہ جوچکوال ضلع، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک قصبہ ہے چکوال سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔[2]


مرید
گاؤں and union council
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mureed"