مزار عبد القادر جیلانی

عبد القادر جیلانی کا مقبرہ، (عربی: ٱلْحَضْرَة ٱلْقَادِرِيَّة) یا مزار غوث (فارسی: مزار غوث) ، ایک اسلامی مذہبی کمپلیکس ہے جو بغداد ، عراق میں واقع سلسلہ قادریہ کے بانی، شیخ عبد القادر جیلانی کے لیے وقف ہے۔ اس کے ارد گرد کے چوک کا نام کلیانی چوک ہے۔ یہ احاطہ مسجد، مقبرہ اور لائبریری پر مشتمل ہے جسے قادریہ لائبریری کہا جاتا ہے، جس میں اسلامی علوم سے متعلق نادر پرانے نسخے موجود ہیں۔ عالم دین تاج الدین عبد الرزاق کے صاحبزادے بھی وہیں مدفون ہیں۔ [1][2]

مزار عبد القادر جیلانی
عربی: ٱلْحَضْرَة ٱلْقَادِرِيَّة
فارسی: مزار غوث
The mausoleum complex in 2016
مزار عبد القادر جیلانی is located in بغداد
مزار عبد القادر جیلانی
Location in Baghdad
مزار عبد القادر جیلانی is located in Iraq
مزار عبد القادر جیلانی
مزار عبد القادر جیلانی (Iraq)
مزار عبد القادر جیلانی is located in مشرق وسطی
مزار عبد القادر جیلانی
مزار عبد القادر جیلانی (مشرق وسطی)
مزار عبد القادر جیلانی is located in ایشیا
مزار عبد القادر جیلانی
مزار عبد القادر جیلانی (ایشیا)
بنیادی معلومات
متناسقات33°20′11.22″N 44°24′28.76″E / 33.3364500°N 44.4079889°E / 33.3364500; 44.4079889
مذہبی انتساباہل سنت
رسمسلسلہ قادریہ
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد اور مزار
حیثیتفعال
نوعیتِ تعمیراسلامی فن تعمیر
تفصیلات
مینار2
مزار/مقبرہ2
مزار کی ایک تصویر، جو 1914 میں لی گئی تھی۔

مختلف تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Walid Abdulamir Alwan (May–June 2005)۔ مدیر: Fadel Abbas (photographer) Al-Salami۔ "The Qadirya Mausoleum, Shrine of a famous sufi leader" (PDF)۔ Islamic Tourism (17)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2017 
  2. ^ ا ب "Jilani Shrine the Sufi Heart of Baghdad"۔ The Express Tribune۔ March 22, 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ December 25, 2017