مقبرہ نوریا
(مزار نوریا سے رجوع مکرر)
مقبرہ نوریا یا مزار نوریا (Shrine of Nuriya) استاد نوریا کا مزار ہے جو موجودہ دور میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اچ میں واقع ہے۔[1]یہ اچ شریف کی ان پانچ یادگاروں میں شامل ہے جو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے۔[2]
مقبرہ نوریا Shrine of Nuriya | |
---|---|
مقبرہ نوریا | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ملک | پاکستان |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مقبرہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مزار |
طرز تعمیر | اسلامی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Lindsay Brown، Paul Clammer، Rodney Cocks (2008)۔ Pakistan and the Karakoram Highway۔ Lonely Planet۔ صفحہ: 127–۔ ISBN 978-1-74104-542-0۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015
- ↑ "Tomb of Bibi Jawindi, Baha'al-Halim and Ustead and the Tomb and Mosque of Jalaluddin Bukhari"۔ World Heritage Sites۔ UNESCO۔ 24 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2012