مساٹوشی کوشیبا
مساٹوشی کوشیبا جاپان کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2002 میں انھوں نے امریکی سائنس دان رئیمنڈ ڈیوس جے آر کے ساتھ کوزمک نیوٹرینوس پر کام کرنے کیوجہ سے حاصل کیا۔ اسی سال یہ انعام امریکی سائنس دان رککارڈو گیاککونی کو بھی ملا۔
مساٹوشی کوشیبا | |
---|---|
(جاپانی میں: 小柴 昌俊) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 ستمبر 1926ء [1][2][3][4][5] تویوہاشی، ایچی |
وفات | 12 نومبر 2020ء (94 سال)[6] توکیو |
شہریت | جاپان (1947–) سلطنت جاپان (1926–1947) |
رکن | سائنس کی روسی اکادمی ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ٹوکیو یونیورسٹی آف روچیسٹر |
ڈاکٹری مشیر | سن اٹیرو ٹومو ناگا |
ڈاکٹری طلبہ | تکاکی کاجیتا |
پیشہ | طبیعیات دان [7]، پروفیسر ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی |
شعبۂ عمل | ذراتی طبیعیات ، فلکی طبیعیات |
ملازمت | جامعہ ہامبرگ ، جامعہ ٹوکیو |
اعزازات | |
تمغا بنجمن فرینکلن (2003) نوبل انعام برائے طبیعیات (2002)[8][9] وولف انعام برائے طبیعیات (2000)[10] آرڈر آف کلچر (1997) |
|
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/111583330 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Koshiba-Masatoshi — بنام: Koshiba Masatoshi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/koshiba-masatoshi — بنام: Masatoshi Koshiba
- ↑ بنام: Masatoshi Koshiba — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000024270 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2024
- ↑ Japanese physicist Koshiba, 2002 Nobel Prize laureate, dies at 94
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/111583330 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/2002/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ https://wolffund.org.il/masatoshi-koshiba/