مسجد عثمان بن عفان (جدہ)

(مسجد آبنوس سے رجوع مکرر)

مسجد عثمان بن عفان یا مسجد آبنوس قدیم جدہ کے مظلوم محلہ میں ایک تاریخی مسجد ہے جس کا ذکر ابن بطوطہ اور ابن جبیر نے اپنے سفر ناموں میں کیا اور اسے مسجد آبنوس کے نام سے یاد کیا ہے جس کی وجہ مسجد میں آبنوس کی لکڑی کے دو ستون ہیں۔ مسجد کی تعمیر نویں صدی ہجری اور دسویں صدی ہجری کے درمیان میں ہوئی۔ [1]

مسجد عثمان بن عفان
مسجد آبنوس
بنیادی معلومات
بلدیہجدہ
ضلعتاریخی جدہ
صوبہالمکہ
ملکسعودی عرب
سنہ تقدیسنویں صدی ہجری اور دسویں صدی ہجری کے درمیان
حیثیتفعال
ملکیتحکومتی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "أمانة جدة: مساجد جدة التاريخية"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019