مسجد ابن عثمان (انگریزی: Ibn Uthman Mosque) (عربی: مسجد ابن عثمان) غزہ شہر، غزہ پٹی، دولت فلسطین میں ایک مسجد ہے۔ جمعہ کی مسجد کے طور پر خوبصورتی اور حیثیت کے لحاظ سے اسے غزہ کی عظیم مسجد کے بعد دوسرے نمبر پر شمار کیا جاتا ہے۔ [1][2]

مسجد ابن عثمان
Ibn Uthman Mosque
مسجد ابن عثمان is located in غزہ پٹی
مسجد ابن عثمان
غزہ کے اندر مقام
بنیادی معلومات
متناسقات31°30′00″N 34°28′10″E / 31.499889°N 34.469375°E / 31.499889; 34.469375
مذہبی انتساباسلام
ضلعمحافظہ غزہ
صوبہغزہ پٹی
علاقہسرزمین شام
ملکدولت فلسطین
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرمملوک فن تعمیر
سنگ بنیاد1399-1400
سنہ تکمیل1430-1431
تفصیلات
مینار1

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Jacobs, 1998, p. 455.

بیرونی روابط ترمیم