مسجد اعظم (تینمل)
مسجد اعظم تینمل (تشلحیت: ⵜⵉⵎⵣⴳⵉⴷ ⵏ ⵜⵉⵏⵎⵍ; عربی میں: مسجد تینمل) بارہویں صدی کی مسجد ہے جو المغرب کے اطلس کبیر پہاڑوں کے گاؤں تینمل میں واقع ہے۔ اگرچہ آج اس مسجد میں نماز ادا نہیں ہوتی۔ لیکن اس کی باقیات ایک تاریخی مقام کے طور پر محفوظ ہیں۔ یہ اس جگہ پر تعمیر کی گئی ہے جہاں المحدث تحریک کے بانی محمد بن تومرت کو دفن کیا گیا تھا اور اسے موحدین فن تعمیر کا ایک اہم نمونہ سمجھا جاتا ہے۔
مسجد اعظم (تینمل) | |
---|---|
ⵜⵉⵎⵣⴳⵉⴷ ⵏ ⵜⵉⵏⵎⵍ | |
2018ء میں مسجد[ا] | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 30°59′5.4″N 8°13′42.1″W / 30.984833°N 8.228361°W |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | المغرب |
حیثیت | غیر فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اندلسی طرز تعمیر (موحد) |
تاریخ تاسیس | 1148 CE |
تفصیلات | |
مینار | 1 |
مواد | brick |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم