مسجد اعظم، اصیلہ کے پرانے شہر (مدینہ) میں تاریخی شاہی قلعہ (قصبہ) کی مرکزی مسجد ہے۔ یہ مسجد سترہویں صدی کے آخر میں مولای اسماعیل کے دور میں تعمیر کی گئی تھی۔ [1]

مسجد اعظم (اصیلہ)
المسجد الجامع
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکالمغرب
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرمراکشی طرز تعمیر, اندلسی طرز تعمیر
تفصیلات
مینار1

مسجد کی مختلف تصاویر

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Le Maroc andalou : à la découverte d'un art de vivre.۔ Museum With No Frontiers. (Deuxième édition اشاعت)۔ Aix-en-Provence, France۔ ISBN:978-3-902782-31-1۔ OCLC:857904262{{حوالہ کتاب}}: صيانة الاستشهاد: آخرون (link)