مسجد البیعہ
بیعت کی مسجد ، جسے مسجد عقبہ بھی کہا جاتا ہے، ایک مسجد ہے جسے ابو جعفر منصور نے سنہ 144ھ میں اس جگہ تعمیر کیا تھا جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار سے ملاقات کی تھی، جہاں انہوں نے آپ سے عقبہ کی بیعت کی تھی۔ [1] مسجد ایک کھلے صحن پر مشتمل ہے۔جس کے سامنے ایک سائبان بنا ہوا ہے مسجد جمرات عقبہ سے 300 میٹر کے فاصلے پر پل کے دائیں جانب واقع ہے۔ [2]
| ||||
---|---|---|---|---|
ملک | سعودی عرب | |||
جگہ | مکہ | |||
إحداثيات | 21°25′28″N 39°52′02″E / 21.42444444°N 39.86722222°E | |||
درستی - ترمیم |