مسجد المرابطین
المرابطین مسجد (ہسپانوی میں: Mezquita El Morabito) قرطبہ ، سپین میں اہل سنت مسلمانوں کی مسجد ( عبادت گاہ ) ہے ۔ یہ ہسپانوی خانہ جنگی کے دوران فرانکو مسلمان فوجیوں کے لیے تحفے کے طور پر تعمیر کی گئی تھی اور اسے سپین کی پہلی جدید مسجد سمجھا جاتا ہے۔ [1][2]
| ||||
---|---|---|---|---|
ملک | ہسپانیہ | |||
جگہ | قرطبہ | |||
إحداثيات | 37°53′24″N 4°46′41″W / 37.889924°N 4.77812°W | |||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Aitana Guia (1 مئی 2014)۔ The Muslim Struggle for Civil Rights in Spain: Promoting Democracy Through Migrant Engagement, 1985–2010۔ Sussex Academic Press۔ ص 170۔ ISBN:978-1-78284-151-7
- ↑ "March 21: Presentation on Cordoba, Spain's 20th, 21st-Century Islamic Monuments"۔ Minnesota State University, Mankato (MSU) – 2016-03-23۔ 23 مارچ 2016۔ 2016-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-07