مسجد الانصار (مالے میں: مسجد الانصار) سنگاپور کی ایک مسجد ہے جو مسجد بلڈنگ فنڈ پروگرام کے فیز ون کے تحت تعمیر ہونے والی پہلی چند مسجدوں میں شامل تھی۔ یہ 1981ء میں مکمل ہوئی تھی اور یہ بیڈوک نارتھ ایریا میں، چائی چی اسٹریٹ اور بیڈوک نارتھ ایونیو 1 کے سنگم پر واقع ہے۔ اس مسجد کسی بھی وقت 3500 لوگ نماز ادا کر سکتے ہیں ۔ آجکل اس مسجد میں صرف جمعہ کی نماز ہوتی ہے ۔ باقی دنوں میں کلاسیں ہوتی ہیں ۔ [1] [2]

مسجد الأنصار
Masjid Al-Ansar
مسجد انصار (سنگاپور)
بیڈوک، سنگاپور میں موجودہ مسجد الانصار، عمارت کی وسیع تزئین و آرائش کے بعد.
بنیادی معلومات
متناسقات1°19′37″N 103°55′35″E / 1.3269°N 103.9264°E / 1.3269; 103.9264
مذہبی انتساباسلام
مکتب فکراہل سنت
ملک سنگاپور
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی فن تعمیر
سنہ تکمیل1981؛ 43 برس قبل (1981) (old)
24 اپریل 2015؛ 9 سال قبل (2015-04-24) (موجودہ)
تعمیری لاگتS$15.9 million (2015)
تفصیلات
گنجائش4,500
گنبد2
مینار1

حوالہ جات

ترمیم
  1. "4,000 visit new mosque to pray"۔ The Straits Times۔ 20 جون 1981۔ ص 15۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-13 – بذریعہ NewspaperSG
  2. Bedok's Al-Ansar Mosque reopens | http://www.channelnewsasia.com/news/singapore/bedok-s-al-ansar-mosque/1805196.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ channelnewsasia.com (Error: unknown archive URL)