مسجد حاکم بامراللہ
الحاکم مسجد (عربی: الجامع الانور مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں واقع ایک مسجد ہے جو فاطمی دور حکومت کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز 990ء میں فاطمی خلیفہ عزیز باللہ کے دور حکومت میں ہوا اور ان کے بیٹے خلیفہ الحاکم بامر اللہ کے دور حکومت میں 1013ء میں اس کا کام تکمیل کو پہنچا۔
الحاکم مسجد | |
---|---|
مسجد کا اندرونی حصہ | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | مصر |
سنہ تقدیس | 928 |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
سربراہی | الحکیم بامر اللہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | فاطمیہ |
سنہ تکمیل | 992 |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
مینار | 2 |
یہ مسجد قاہرہ میں آنے والے ایک زلزلے سے شدید متاثر ہوئی تھی اور 1989ء میں محمد برہان الدین اور ان کے پیروکاروں نے اس کی تعمیر نو کی اور مصر کے اُس وقت کے صدر محمد انور السادات نے اس کا افتتاح کیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر مسجد حاکم بامراللہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |