مسجد سلمان الفارسی (عربی: مسجد سلمان فارسی) ایک تاریخی مسجد ہے جو سلمان پاک ، عراق کے ضلع مدائن شہر میں واقع ہے۔ اس میں ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم سلمان الفارسی رضی اللہ عنہ کا مقبرہ موجود ہے اور اس مسجد کا نام انہی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ [3]

مسجد سلمان فارسی
عربی: مسجد سلمان الفارسي
مسجد سلمان فارسی is located in Iraq
مسجد سلمان فارسی
Location in Iraq
بنیادی معلومات
متناسقات33°05′54″N 44°34′52″E / 33.0982656°N 44.5809823°E / 33.0982656; 44.5809823
مذہبی انتساباہل تشیع[1]
ضلعمدائن
صوبہمحافظہ دیالہ
حیثیتActive
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد ارمور مقبرہ
طرز تعمیرعثمانی اور عباسی طرز کے عناصر کے ساتھ جدید فن تعمیر[2]
تاریخ تاسیس(1950 (مزار اس سے پہلے موجود تھا)
تفصیلات
گنجائشat least 800 worshippers[2]
اندرونی خطہ500 square metres
گنبد4
گنبد کی اونچائی (خارجی)17 metres (main dome)[2]
مینار2
مینار کی بلندی23 metres[2]
مزار/مقبرہ2 (ایک مزار سلمان فارسی کا، دوسرا مزار صحابہ کا)
سلمان الفارسی کا اصل مقبرہ 1917ء میں، مسجد کی تعمیر سے پہلے
پرانی ضریح سلمان الفارسی کی قبر کو گھیرے ہوئے ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Silverman, Adam L. (August 24, 2009)۔ "Religion and Politics in Iraq: What Type of Sectarianism Really Exists?"۔ Informed Comment۔ اخذ شدہ بتاریخ February 5, 2019 
  2. ^ ا ب پ ت "مرقد الصحابي الجليل سلمان المحمدي رضوان الله تعالى عليه - اسلاميات"۔ 2017-04-28۔ 28 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2023 
  3. Silverman, Adam L. (August 24, 2009)۔ "Religion and Politics in Iraq: What Type of Sectarianism Really Exists?"۔ Informed Comment۔ اخذ شدہ بتاریخ February 5, 2019