مسجد شہنشاہ
مسجد شہنشاہ (Emperor's Mosque) (بوسنیائی: Careva Džamija، ترکی: Hünkâr Camii) سرائیوو، بوسنیا و ہرزیگوینا میں ایک اہم تاریخی مقام ہے۔ یہ بوسنیا کی عثمانی فتح کے بعد تعمیر ہونے والی پہلی مسجد ہے جو 1457 میں تعمیر کی گئی۔[1]
مسجد شہنشاہ Emperor's Mosque | |
---|---|
مسجد شہنشاہ، سرائیوو میں سب سے قدیم مسجد | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 43°51′27″N 18°25′49″E / 43.85750°N 18.43028°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | بوسنیا و ہرزیگووینا |
ویب سائٹ | http://www.emperorsmosque.org |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | عثمانی فن تعمیر |
سنہ تکمیل | 1457 / 1565 |
تفصیلات | |
گنجائش | 500 |
گنبد | 1 |
مینار | 1 |
اسے عیسی کووچ ہرانوشک (Isaković-Hranušić) نے تعمیر کرایا اور اسے فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح سے منسوب کیا۔ اسے بلقان میں سلطنت عثمانیہ دور کی سب سے خوبصورت مساجد میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Emperor's Mosque in Sarajevo - The Mosque of Sultan Süleyman the Lawgiver - Magazine | Islamic Arts Magazine"۔ 09 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2013
ویکی ذخائر پر مسجد شہنشاہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |