مسجد عثمان بن عفان (جدہ)
مسجد عثمان بن عفان یا مسجد آبنوس قدیم جدہ کے مظلوم محلہ میں ایک تاریخی مسجد ہے جس کا ذکر ابن بطوطہ اور ابن جبیر نے اپنے سفر ناموں میں کیا اور اسے مسجد آبنوس کے نام سے یاد کیا ہے جس کی وجہ مسجد میں آبنوس کی لکڑی کے دو ستون ہیں۔ مسجد کی تعمیر نویں صدی ہجری اور دسویں صدی ہجری کے درمیان میں ہوئی۔ [1]
مسجد عثمان بن عفان مسجد آبنوس | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
بلدیہ | جدہ |
ضلع | تاریخی جدہ |
صوبہ | المکہ |
ملک | سعودی عرب |
سنہ تقدیس | نویں صدی ہجری اور دسویں صدی ہجری کے درمیان |
حیثیت | فعال |
ملکیت | حکومتی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "أمانة جدة: مساجد جدة التاريخية"۔ 2015-03-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-24