مسجد لالہ عودہ
مسجد لالہ عودہ (عربی میں: مسجد لالة عودة ، بربر زبانیں: ⵎⴻⵣⴳⵉⴷⴰ ⵍⴰⵍⴰ ⵄⴰⵡⴷⴰ ) مکناس، المغرب کی ایک بڑی تاریخی مسجد ہے۔ یہ اصل میں شہر کے مرین قصبہ (گڑھ) کی مسجد تھی، جو 1276ء میں بنائی گئی تھی، لیکن بعد میں اسے سترہویں صدی کے آخر میں علوی شاہی سلسلہ کے سلطان مولای اسماعیل بن شریف کے شاہی محل کی شاہی مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔ [1][2]
مسجد لالہ عودہ | |
---|---|
مسجد لالة عودة (Arabic) ⵎⴻⵣⴳⵉⴷⴰ ⵍⴰⵍⴰ ⵄⴰⵡⴷⴰ (Berber) | |
مسجد کا مینار | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 33°53′35″N 5°33′41.1″W / 33.89306°N 5.561417°W |
مذہبی انتساب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت (مالکی) |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | مراکشی طرز تعمیر, اسلامی فن تعمیر |
تاریخ تاسیس | 1276 CE (first mosque); 1672-78 CE (current mosque) |
تفصیلات | |
مینار | 1 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "La mosquée Lalla Aouda (Les Alaouites)"۔ habous.gov.ma (بزبان فرانسیسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2020
- ↑ El Khammar, Abdeltif (2005). "Mosquées et oratoires de Meknès (IXe-XVIIIe siècle) : géographie religieuse, architecture et problème de la Qibla". PhD Thesis. Université Lumière-Lyon 2. p. 210.