مسجد باب المردوم
(مسجد نور مسیح سے رجوع مکرر)
مسجد باب المردوم یا ہسپانوی نام مسجد نور مسیح (انگریزی: Mosque of Cristo de la Luz) طلیطلہ، ہسپانیہ میں ایک سابقہ مسجد ہے۔ یہ مور دور کے دوران میں شہر میں تعمیر موری طرز تعمیر کی دس مساجد میں سے ایک ہے۔ اس کا نام قریبی دروازہ شہر باب المردوم کے نام پر ہے۔ یہ شہر کے ایک ایسے علاقے میں واقع ہے جو کبھی مدینہ کہلاتا تھا جہاں دولت مند مسلمان رہتے تھے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر مسجد باب المردوم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Description of the Mosque of Cristo de la Luz in toledomonumental.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ toledomonumental.com (Error: unknown archive URL)
- Museum With No Frontiers (retrieved on دسمبر 4, 2008)
- Page at ArteHistoria اسکرپٹ نقص: فنکشن «اسم لغة» موجود نہیں ہے۔ (retrieved دسمبر 3, 2008)
- Photos of Bab-Mardun on Oronoz.com[مردہ ربط] (retrieved on دسمبر 3, 2008)
- Bab Mardum Mosque – An inspiration for Gothic?