مسجد یلبغا (انگریزی: Yalbugha Masjid ، عربی: جَامِع يَلْبُغَا: جامع البیغا ) دمشق سوریہ میں دریائے بردی پر تیرہویں صدی کی ایک مسجد تھی۔ اسے مملوک نے 1264 میں یا یلبغا ییاہی نے 1346ء میں تعمیر کیا تھا۔ [1] [2][1]

مسجد یلبغا
جَامِع يَلْبُغَا
بنیادی معلومات
متناسقات33°30′48″N 36°17′54″E / 33.5134°N 36.2982°E / 33.5134; 36.2982
مذہبی انتساباسلام
ملکسوریہ
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیرمملوک
سنہ تکمیل1264
تفصیلات
گنبد1
مینار1
موادlimestone, basalt

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Jami' Yalbugha آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ archnet.org (Error: unknown archive URL). Archnet Digital Library.
  2. "جامع يلبغا.. التحفة المملوكية التي اهملت لعقود"۔ syria.news