معروف گلوکار جنہوں نے "ہم تم ہوں گے بادل ہو گا" گا کر شہرت حاصل کی،


1 ستمبر 1953ء کو میانوالی میں پیدا ہوئے،

شاعرہ عائشہ مسعود ملک ان کی اہلیہ ہیں، مسعود ملک نے فاروق روکھڑی کی لکھی غزل

  • ہم تم ہوں گے بادل ہو گا
  • رقص میں سارا جنگل ہو گا

گائی اور امر کر گئے ۔

22 ستمبر 2006ء کو نیو یارک میں وفات پاگئے، میانوالی میں تدفین کی گئی، [1]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

حوالہ جات

  1. https://urdupoint.com/n/6034