مسلم بن یسار مصری
مسلم بن یسار مصری، مسلم بن یسار مصری طنبذی جو کہ مصر کا ایک گاؤں ہے۔ ، اور ان کی کنیت ابو عثمان ہے ۔ آپ تابعی اور حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہے اور ان کے پاس بہت کم اور صحیح احادیث ہیں[1]
محدث | |
---|---|
مسلم بن یسار مصری | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | مسلم بن يسار الطنبذي |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | مصر |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو عثمان ، ابو علقمہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
نسب | الأفريقي، الطنبذي، المصري |
ابن حجر کی رائے | مقبول |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | عبد اللہ بن عمر ، ابو ہریرہ ، سعید بن مسیب |
نمایاں شاگرد | بکر بن عمرو |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- عبداللہ بن عمر
- ابو ہریرہ
- سعید بن مسیب
- سفیان بن وہب
- عائشہ بنت عبداللہ بن عثمان
- عبدالرحمن بن صخر
- عقبہ بن عامر بن عبس
تلامذہ
ترمیم- بکر بن عمر
- حمید بن ہانی
- سلمان بن عامر
- شرحبیل بن یزید
- عمرو بن ابی نعمہ
- سلیمان بن عامر بن عمیر
- سہیل بن علقمہ
جراح اور تعدیل
ترمیم- احمد بن حنبل نے کہا لا یعرف عنہ سعید بن مسیب ، میں نہیں جانتا ۔
- ابن حجر عسقلانی نے کہا مقبول ہے ۔
- شمس الدین ذہبی نے کہا ثقہ ہے ۔
- ابن حبان بستی نے کہا ثقہ ہے ۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سير أعلام النبلاء آرکائیو شدہ 2019-12-15 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ سير أعلام النبلاء آرکائیو شدہ 2019-12-15 بذریعہ وے بیک مشین