مسودہ:کشش ثقل پہاڑی
یہ ویکیپیڈیا مضمون نہیں بلکہ ایک مسودہ ہے۔ یہاں جاری کام کسی مضمون میں شائع کیا جائے گا، جو شاید اب تک مضمون کی شکل میں شائع ہونے کے لیے تیار نہیں ہوا ہے۔
مآخذ کی تلاش: "کشش ثقل پہاڑی" – خبریں · اخبارات · کتابیں · گوگل اسکالر · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ اس صفحہ میں آخری ترمیم 8 سال قبل Tahir mq (تبادلۂ خیال| شراکتیں) نے کی۔ (تازہ کریں) |
کشش ثقل پہاڑی (Gravity hill) جسے مقناطیسی پہاڑی (Magnetic hill)، پراسرار پہاڑی (Mystery hill)، کشش ثقل شارع (Gravity road) بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا مقام ہے جہاں کی ارد گرد زمین کی ترتیب ایک فریب نظر پیدا کرتی ہے جس میں ڈھلوان ایک چڑھائی کی طرح نظر آتی ہے۔ اسی لیے ایک بغیر گیئر میں ڈالے ہوئے گاڑی چڑھائی پر اوپر کی سمت جاتی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کشش ثقل پہاڑی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |