ویکیپیڈیا:مضمون کیا ہے؟

ویکیپیڈیا کے نامہائے فضا
بنیادی نامہائے فضا تبادلۂ خیال نامہائے فضا
0 مرکزی تبادلۂ خیال 1
2 صارف تبادلۂ خیال صارف 3
4 ویکیپیڈیا تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا 5
6 فائل تبادلۂ خیال فائل 7
8 میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی 9
10 سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ 11
12 معاونت تبادلۂ خیال معاونت 13
14 زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ 15
100 باب تبادلۂ خیال باب 101
102 کتاب تبادلۂ خیال کتاب 103
118 مسودہ تبادلۂ خیال مسودہ 119
828 ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول 829
2600 موضوع
مجازی نامہائے فضا
-1 خاص

ویکیپیڈیا مضمون (Wikipedia article) اس انسائکلوپیڈیا پر معلومات کا ایک صفحہ ہے۔ زیادہ تر مضامین پیرا اور تصاویر پر مشتمل ہوتے ہیں، لیکن یہ آزادانہ فہارست یا جدول کی شکل میں بھی ہو سکتے ہیں۔ ان فہارست یا جدول کو بھی وکیپیڈیا مقاصد کے لئے مضامین تصور کیا جاتا ہے۔

ضد ابہام صفحات، سانچہ جات، خانہ معلومات، صفحۂ صارف، تبادلۂ خیال صفحات، تصاویر صفحات، زمرہ جات، معاونت صفحات ویکیپیڈیا ہدایات و حکمت عملی صفحات مضامین نہیں ہیں۔