مس یونیورس خطاب پانے والی بھارتی خواتین کی فہرست

مس ورلڈ مقابلہ حسن کے برعکس بھارت کی خواتین ایک لمبے عرصے تک مس یونیورس خطاب حاصل نہیں کر پائی تھی۔ 1994ء میں، جو مس یونیورس مقابلوں کا 43 واں سال بھی تھا، بھارت کی ایک مقابلہ کنندہ پہلی بار سے خطاب سے نوازی گئی تھی۔ مس یونیورس خطاب پانے والی بھارتی خواتین کی فہرست نیچے درج کی گئی ہے:

سشمتا سین
  1. سشمیتا سین (سنہ پیدائش: 19 نومبر 1975ء بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہیں جو 20 مئی 1994ء کو مس یونیورس قرار پائی تھیں۔ یہ پہلی بھارتی خاتون تھیں جس نے مس یونیورس کا تاج پہنا۔[1]
  2. لارا دتا، جو اپنی شادی کے بعد لارا دتا پھوپتی کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ وہ 2003ء میں یونیورس کے خطاب سے نوازی گئی ہیں۔ وہ 2011ء میں نامور ٹینس کھلاڑی مہیش بھوپتی سے شادی کر چکی ہیں۔[1]
  3. ہرناز سندھو ہرناز کور سندھو کا تعلق بھارتی پنجاب سے ہے اور انھوں نے مس یونیورس 2021ء کا مقابلہ جیتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "List of Indian Miss World and Miss Universe Winners"۔ 11 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2017