مشاری بن راشد العفاسی

امام مسجد الکبیر، کویت سٹی، کویت

مشاری بن راشد بن غریب بن محمد بن راشد العفاسی المطیری(11 رمضان 1396ھ، بمطابق 5 ستمبر 1976ء) کویت کی مسجد الکبیر کے امام و خطیب ہیں۔ آپ دنیا کے مشہور قراء میں شمار کیے جاتے ہیں اور اسلامی عربی نظموں کو گانے کی وجہ سے آپ پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ آپ کی مادری زبان عربی ہے۔ آپ کے دو بیٹے (محمد اور راشد)اور تین بیٹیاں (نورا، الجازی اور اوراد) ہیں۔ آپ کویت کے بڑے قبیلے المطیر کی ذیلی شاخ العفسہ سے تعلق رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے آپ کو العفاسی اور المطیری کہا جاتا ہے۔ آپ نے 1992 سے 1994 تک دو سال میں قرآن حکیم حفظ کیا پھر قرات عشرہ اور تفسیر جامعہ اسلامیہ المعروف مدینہ یونیورسٹی کے کلیۃ القرآن الکریم و الدراسات میں حاصل کی۔ اسلامی نظموں کے ایلبمز (سالانہ وار)

مشاري بن راشد العفاسي
Mishari bin Rashid Alafasy
ذاتی معلومات
پیدائش (1976-09-05) ستمبر 5, 1976 (عمر 48 برس)کویت شہر، کویت
اصناف اسلامی، نشید، حمد، نعت، قرات
پیشےقاری، امام
سالہائے فعالیت1997– تاحال

2004 عيون الأفاعي 2005 ليس الغريب 2006 حنيني 2007 قلبي الصغير 2008 ذكريات 2009 عناقيد 2010 عناقيد - الجزء الثاني - 2011 بنات الريح 2012 تراحمي يا قلوب 2013 يا رزاق 2014 -2015 قمري 2016 قلبي محمد 2017 بالمصري 2018 المرتل