مشفقہ قادین
مشفقہ قادین (انگریزی: Müşfika Kadın) (ترکی تلفظ: [myʃfikʰa kʰadɯn]; عثمانی ترکی زبان: مشفقه قادين) سلطنت عثمانیہ کے سلطان عبدالحمید ثانی کی آٹھویں بیوی تھیں۔ [1][2]
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 10 دسمبر 1867ء آرتوین صوبہ |
|||
وفات | 16 جولائی 1961ء (94 سال) استنبول |
|||
شریک حیات | عبدالحمید ثانی . | |||
اولاد | حمیدہ عائشہ سلطان | |||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Fanny Davis (1986)۔ The Ottoman Lady: A Social History from 1718 to 1918۔ Greenwood Publishing Group۔ صفحہ: 6۔ ISBN 978-0-313-24811-5
- ↑ Osmanoğlu 2000, p. 112.