مشفق الرحمٰن (پیدائش: 1 جنوری 1980ء، راجشاہی) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2000ء سے 2004ء کے درمیان بنگلہ دیش کے لیے دس ٹیسٹ اور 28 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ رحمان نے راجشاہی کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

مشفق الرحمٰن
ذاتی معلومات
پیدائش (1980-01-01) 1 جنوری 1980 (عمر 44 برس)
راجشاہی, بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 15)19 اپریل 2001  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ10 دسمبر 2004  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 49)30 مئی 2000  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ27 دسمبر 2004  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2000/01-2008/09راجشاہی ڈویژن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 10 28 66 81
رنز بنائے 232 360 2448 1230
بیٹنگ اوسط 13.64 16.36 25.50 23.20
100s/50s 0/0 0/0 1/17 0/4
ٹاپ اسکور 46* 49 115 67
گیندیں کرائیں 1365 1332 7320 3384
وکٹ 13 19 133 84
بالنگ اوسط 63.30 51.73 28.20 28.73
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 3 0
میچ میں 10 وکٹ 0 - 0 0
بہترین بولنگ 4/65 2/21 5/40 4/27
کیچ/سٹمپ 6/- 6/- 35/- 29/-

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم