مصریہ (رسالہ)
مصریہ (فرانسیسی: L'Égyptienne) ایک فرانسیسی زبان میں شائع ہونے والا خواتین کا رسالہ تھا۔ یہ 1925ء سے 1940ء بیچ شائع ہوتا تھا۔ یہ خواتین کے اولین رسالہ جات اور نسوانیت پسند رسالہ جات میں سے ایک تھا۔ کی بانی ہدٰى شعراوی تھیں ۔[1][2][3] اس کی مدیر سيزا النبراوی رہیں۔[4] [5] [6][7] ہدٰى شعراوی نے مصر کے نسوانیت پسند اتحاد بنیاد رکھی تھی۔ یہ رسالہ اس اتحاد کی جاری کردہ دو رسالہ جات میں سے ایک تھا۔ اس رسالہ کا لوگو ایک ایسی عورت تھی جو اپنا حجاب ہٹا رہی ہے۔ [8]
Editor | سيزا النبراوی |
---|---|
زمرہ | خواتین کا رسالہ |
دورانیہ | ماہنامہ |
ناشر | مصر کا نسوانیت پسند اتحاد |
پہلا شمارہ | فروری 1925 |
آخری | 1940 |
ملک | مصر |
مقام اشاعت | قاہرہ |
زبان | فرانسیسی |
اثر
ترمیمیہ رسالہ کی موضوعات کو نسوانیت پسند اور مصری قومیت پسند زاویے سے پیش کر رہا تھا۔[4] رسالے کو مصر کے باہر بھی پڑھا اور سراہا گیا تھا۔ [3] اس طرح سے یہ ایک بین الاقوامی نسوانی عربی رسالہ تھا جو اپنے دور میں سماجی اصلاحات کی کوشش میں لگا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Earl L. Sullivan (1 January 1986)۔ Women in Egyptian Public Life۔ Syracuse University Press۔ صفحہ: 172۔ ISBN 978-0-8156-2354-0۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2014
- ↑ "This day in History: women's rights pioneer Huda Shaarawy died in 1947"۔ Al Masry Al Youm۔ 12 دسمبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2014
- ^ ا ب Sonia Aly Dabbous (اکتوبر 2002)۔ "Women in the Media Past - Present - Future..."۔ Ayamm۔ 11 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2014
- ^ ا ب Werner Ende، Udo Steinbach (2010-04-15)۔ Islam in the World Today: A Handbook of Politics, Religion, Culture, and Society۔ Cornell University Press۔ صفحہ: 640۔ ISBN 978-0-8014-6489-8
- ↑ Margot Badran (30 December 1999)۔ "Feminism in a nationalist century"۔ Al Ahram Weekly (462)۔ 19 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2014 "آرکائیو کاپی"۔ 19 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2021
- ↑ Warren I. Cohen (2009)۔ Profiles in Humanity: The Battle for Peace, Freedom, Equality, and Human Rights۔ Rowman & Littlefield۔ صفحہ: 78۔ ISBN 978-0-7425-6702-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2014
- ↑ Marilyn Booth (مئی 2001)۔ "Woman in Islam"۔ International Journal of Middle East Studies۔ 23 (2): 171–201۔ JSTOR 259561
- ↑ Marilyn Booth (2004)۔ "Egyptian Feminist Union"۔ Encyclopedia of the Modern Middle East and North Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2014