معاہدہ الٰہ آباد
(معاہدہ الہ آباد سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
معاہدہ الٰہ آباد (12 اگست 1765ء) رابرٹ کلائیو اور مغل شہنشاہ شاہ عالم ثانی کے مابین ایک معاہدہ تھا جو جنگ بکسر (22 اکتوبر 1764ء) کے نتیجے میں طے پایا تھا۔ اِس معاہدے کی رُو سے شاہ عالم ثانی نے بنگال، بہار اور اوڑیسہ کی دیوانی کے حقوق ایسٹ انڈیا کمپنی کو دے دیے تھے۔
متن
ترمیمویکی ماخذ میں معاہدہ الٰہ آباد سے متعلق وسیط موجود ہے۔ مزید دیکھیے
ترمیم