معروف امین (پیدائش 11 مارچ 1943) ایک انڈونیشی سیاست دان، اسلامی عالم اور لیکچرر ہیں جو انڈونیشیا کے 13ویں اور موجودہ نائب صدر ہیں۔ [1] عہدے کا حلف اٹھاتے وقت ان کی عمر تقریباً 76 سال تھی، وہ انڈونیشیا کے سب سے معمر نائب صدر ہیں جنھوں نے حلف اٹھایا۔

معروف امین
(انڈونیشیائی میں: Ma'ruf Amin)،(فارسی میں: Ma'ruf Al-Karkhi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

نائب صدر
صدر صدر جوکو ودوڈو
Faction represented in People's Representative Council
Faction represented in Jakarta Regional People's Representative Council
معلومات شخصیت
پیدائش 11 مارچ 1943ء (81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کوجا، جکارتا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت انڈونیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل انڈونیشئین
جماعت آزاد سیاست دان (2007–)
نہضۃ العلماء (1966–1973)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  استاد جامعہ ،  ماہر معاشیات ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انڈونیشیائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اعزازی سند (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فائل:Ma'ruf Amin, Buku Kenangan Anggota Dewan Perwakilan Rakyat Ma'ruf Amin 2019 official portrait.jpg
1999 میں عوامی نمائندہ کونسل کے رکن کے طور پر معروف امین کی سرکاری تصویر

وہ انڈونیشیا کی علما کونسل ( مجلس علما انڈونیشیا یا MUI) کے چیئرمین تھے جب انھوں نے نائب صدر کی نامزدگی قبول کی۔ [2] 9 اگست 2018ء کو، صدر جوکو ویدوڈو نے اعلان کیا کہ معروف امین انڈونیشیا کے 2019 کے صدارتی انتخابات میں ان کے انتخابی نائب ہوں گے۔ اپنی امیدواری کے بعد، انھوں نے دنیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم، نہضة العلماء (NU) کے سپریم لیڈر (رئیس عام سوریہ) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Vice President's Profile"۔ wapresri.go.id۔ 19 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2019 
  2. "Kepengurusan MUI | Majelis Ulama Indonesia"۔ mui.or.id۔ 26 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016