معرکہ جدہ (1925ء)
معرکہ جدہ (انگریزی: Battle of Jeddah) یا محاصرہ جدہ مملکت حجاز کو فتح کرنے کی سعودی مہم تھی۔ جدہ ہاشمیوں کا سعودیوں کے خلاف آخری مقام تھا۔
معرکہ جدہ Battle of Jeddah | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ حجاز کی سعودی فتح | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
سلطنت نجد | مملکت حجاز | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود سلطان بن بجاد العتیبی |
علی بن حسین حجازی نورس پاشا | ||||||
طاقت | |||||||
50,000 جوان |
5,000 جوان 8 ہوائی جہاز[1] 40 توپ خانہ 30 مشین گنیں کچھ ٹینک[2] | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
نامعلوم |
نامعلوم اموات 5 ٹینک 1 ہوائی جہاز |